Hakeem Shehzad
Safoof Hazam (سفوف ہضم)
Safoof Hazam (سفوف ہضم)
Couldn't load pickup availability
سفوف ہضم ایک روایتی ہربل نسخہ ہے جو نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ کھانے کو جلد ہضم کرتا ہے، معدے کی جلن اور بدہضمی کو کم کرتا ہے اور بھاری پن دور کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے اور معدہ صحت مند رہتا ہے۔
Safoof Hazam is a traditional herbal remedy that supports healthy digestion. It helps in quick food digestion, reduces acidity and indigestion, and relieves heaviness. Regular use improves appetite and keeps the stomach healthy and active.
:طریقہ استعمال
معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں, یا پیکنگ ملاحظہ کریں۔
Description:
Keep medicine in a cool, dry place, protect from heat and sun, keep all medicines out of reach of children
دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں, گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچائیں, تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
Prevention:
Completely Avoid spicy foods like potatoes, radishes, fast food, hot chili spices
بادی اشیاء آلو ،مولی ،فاسٹ فوڈ۔تیز مرچ مصالحہ سے پرہیز کریں
Share

